the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، چنئی اور حیدرآباد ایئرپورٹ پر ہوائی جہاز کے ہائی جیک کئے جانے کاالرٹ ملنے کے بعد تینوں ایئر پورٹ پر سیکورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھالنے والی ایجنسی سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس



(سی آئی ایس ایف) سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ممبئی کو کل طیارہ ہائی جیک کرنے کی دھمکی والا ایک ای میل موصول ہوا تھا۔ایمیل میں بتایا گیا تھا کہ ایک خاتون نے چھ لڑکوں کو ممبئی، حیدرآباد اور چنئی سے ایک ساتھ طیاروں کے اغوا کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.